.پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری

.پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری

مرد اہلکارمیر ی ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے “شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا اسلام آباد تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر ان کی بیٹی ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیاہے جس میں انہوں نے اہلکاروں پر والدہ کو تشدد کانشانہ بنانے کا الزام...